کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں خنجروں کے وا ر سے ایک شخص قتل

39

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں خنجروں کے وا ر سے ایک شخص قتل۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگل کی شب کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مسلح افراد نے خنجروں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔واقعہ کے بعد لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں