واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔ نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ…
