بوستان: زمین کے تنازعے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔

34

کوئٹہ(این این آئی)بوستان میں زمین کے تنازعے پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک کردیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو بوستان میں زمین کے تنازعے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد محمدایوب ، محمدایاز ور اعجازا حمد کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں