بلوچستان میں میڈیا انتہائی مشکل حالات میں کام کر رہا ہے،  وزیراعلیٰ بلوچستان

4

اس لیے اسے دیگر صوبوں کی طرح اہمیت دی جانی چاہیے۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ انہوں نے وفاقی وزیر عطاء تارڑ سے اس مسئلے پر بات کی ہے اور انہیں معلوم ہے کہ بعض میڈیا اداروں کو بلوچستان سے مطلوبہ کاروباری فائدہ نہیں مل رہا، تاہم یہ بھی پاکستان کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بلوچستان سے ہے اور بلوچستان کی آواز کو دبانے نہیں دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں