سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، اقوام متحدہ کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔










