کوئٹہ :مشکے کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مشکے سے 2 افراد کی نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ایک نعش کی شناخت عمران سکنہ خضدار کے نام سے کی گئی جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
مشکے کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں برآمد
33













