نیتن یاہو کے قریبی سینئر اسرائیلی عہدیدارکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کے ساتھ سخت مذاکرات کر رہاہے۔
سینئر اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی لبنان میں تعیناتی سے متعلق اسرائیل اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
2