ایران کا اردن اور متحدہ عرب امارات میں امریکی ایئربیسز پر حملے

43

امریکی بمباری کے بعد ایران نے اردن اور متحدہ عرب امارات میں امریکی ایئربیسز میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران نے اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ کیا ہے۔ امریکی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران سے فائر کیے گئے تقریباً تمام میزائل فضا میں ہی ناکارہ بنا دیے گئے ہیں۔

ایرانی فوج نے متحدہ عرب امارات میں بھی امریکی ایئربیس پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، یواے ای میں المنہاد ایئربیس کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مارنے گرانے کا دعویٰ ہے۔ امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز پر پرواز کرتے ہوئے تباہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں