ہرنائی کے علاقے سے6 روز قبل اغواء ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد

31

کوئٹہ: ہرنائی کے علاقے سے 6 روز قبل اغواء ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد ہوگئی پولیس کے مطابق 14 اگست کو سیاحتی مقام ڈمیرا سے نامعلوم ملزمان نوجوان کو اغواء کرکے لے گئے تھے گزشتہ روز اس کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں