ڈیرہ مراد جمالی ( این اینآائی ) ڈیرہ بگٹی میں نا معلوم تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا جس کے باعث گیس کی سپلائی معطل ہو گئی واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کا گھراو کر لیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پولیس تھانہ سوئی کی حدود بگٹی کالونی میں گیس پلانٹ سے کنواں نمبر نو جانے والی چوبیس انچ قطر گیس پائپ لائن کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکے سے اڑا دیا جس سے گیس سپلائی کے معطل ہونے کی اطلاعات ہیں واقعے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز اور پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر مزتحقیقات شروع کردی
ڈیرہ بگٹی میں نا معلوم تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
43










