نوشکی کے علاقے سے نامعلوم ملزمان میونسپل کمیٹی کے کونسلر کو اغواء کرکے لے گئے

38

کوئٹہ : نوشکی کے علاقے سے نامعلوم ملزمان میونسپل کمیٹی کے کونسلر کو اغواء کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے مسجد روڈ سے نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان کو اغواء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں