کوئٹہ:مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق پیر کومستونگ میں واقع نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار احسان اللہ شہید ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
مستونگ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا،حکام
25













