عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

18

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 1.29 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 87.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں