کوئٹہ میں زیارت کے علاقے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا 5 روز سے جاری ہے۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ دہشت گردی کے واقعےکی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔
واضح رہے کہ زیارت کے علاقے مانگی میں7 جولائی کو مسلح افراد کے حملے میں 30 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔













