ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا، ان سے جنگ بندی ختم، میرے خیال سے ایم او یو بھی ختم ہوچکا: ٹرمپ کا اعلان

37

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ ’میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو ختم ہوچکا ہے‘۔

ترکیے کے دار الحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ گرین لینڈ اور ایران کے معاملے پر نیٹو سے خوش نہیں ہوں۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا، ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی ختم ہو گئی ہے، ایرانیوں کےپاس جوہری ہتھیار ہوتےتو وہ اسےاستعمال کرتے، میں ایران کےساتھ اپناوقت ضائع کرنانہیں چاہتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں