سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ

4

پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے خود سے محبت کریں اور اپنے بارے میں سوچیں۔

حال ہی میں فرحان سعید نے اداکارہ مامیا شجفر کے ساتھ ایک انٹرویو دیا، جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

انٹرویو میں مامیا شجفر نے کہا کہ بہت سے لڑکے خواتین کو جھوٹے وعدوں سے گمراہ کرتے ہیں جس پر اداکار نے کہا کہ سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، لڑکیوں کو زیادہ سمجھدار ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں