بلوچستان سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس ایک روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ ہو گئی ہے۔
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو لودھراں میں حادثہ
حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے جعفر ایکسپریس آج شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچے گی۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے باعث معطل کی گئی تھی۔














