مکہ دفاعی اتحاد اور ایران کی ملاقات خطے میں کشیدگی کم کرنےکی کوششوں کا حصہ ہے: سعودی عہدیدار

21

سعودی وزارتِ خارجہ کے عہدیدار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مکہ دفاعی اتحاد اور ایران کی ملاقات خطے میں کشیدگی کم کرنےکی کوششوں کا حصہ ہے، مکہ معاہدےکے ممالک کشیدگی میں کمی کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

سعودی عہدیدار نے کہا کہ مکہ معاہدےکے ممالک بحران کے سفارتی حل کی حوصلہ افزائی کی حمایت کرتے ہیں، ایران سے ملاقات کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے دائرہ کار میں آتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں