کوئٹہ: اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے،پولیس

68

کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں