کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقعہ پہاڑ سے ایک شخص کی لاش برآمد

32

کوئٹہ: کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقعہ پہاڑ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقعہ پہاڑ شین غر سے حمید اللہ نامی شخص جڑی بوٹیاں لینے گیا تھا جو بعدازاں لاپتہ ہوگیا تھا جس کی لاش مقامی کوہ پیماؤں نے پیر کو برآمد کرلی۔ لاش کو اپنی مدد آپ کے تحت پہاڑ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں