سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی اور انکے فرزند بحفاظت بازیاب ہوگئے

17

مستونگ/// چیف آف علیزئی و سابق چئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی اور انکے فرزند بحفاظت بازیاب ہوگئے ۔۔۔سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔۔۔۔۔سردارزادہ خلیل و زمان علیزئی ایڈووکیٹ کی تصدیق۔۔۔۔۔۔واضح رہے سردار شاہ زمان علیزئی کو 19 اگست کو کوئٹہ جاتے ہوئے سورگز کے علاقے سے اغواہ کیا گیا جو کہ انہیں آج بحفاظت رہا کردیا گیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں