خضدا: خضدار میں چار روز کے دوران پانچ افراد قتل کردئیے گئے۔ خضدار میں گزشتہ چار روز کی مدت میں پانچ افراد قتل کردئیے ہیں۔ قتل کے واقعات خضدار سٹی تحصیل وڈھ کرخ اور باغبانہ میں پیش آئے۔ یہ واقعات مختلف نوعیت کے ہیں جو فائرنگ سے قتل کردئیے گئے ہیں۔
خضدار میں چار روز کے دوران پانچ افراد قتل
38










