کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش اسلحہ لیکر فرار ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے خاران میں حملہ کردیا جس کے نتیجے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مسلح افراد کی جانب سے پولیس تھانے پر بھی حملہ کیا گیا جس کے بعد وہاں سے اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
خاران میں مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش
24













