جھل مگسی نا معلوم مسلح افراد نے ایک سرکاری ملازم کو اغواءکرلیا

29

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) جھل مگسی نا معلوم مسلح افراد نے ایک سرکاری ملازم کو اغواءکرلیا پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پولیس تھانہ گنداواہ کی حدود میں نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر سکول جاتے ہوے سرکاری ملازم رشید احمد ولد محمد صدیق کو اغوا ءکرکے اپنے ساتھ لے گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علبقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں