ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اپنی تجویز پر صدر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، ایران کو ثالثوں کے ذریعے تاحال امریکی جواب موصول نہیں ہوا، ایران ثالثوں کی جانب سے امریکی مؤقف کے حتمی جواب کا انتظار کررہا ہے، امریکی حتمی جواب کی بنیاد پر تہران اپنا فیصلہ کرے گا۔
ہماری تجویز پر امریکی جواب موصول نہیں ہوا، ثالثوں کی جانب سے امریکی مؤقف کے حتمی جواب کا انتظار کررہے ہیں: ایران
78










