کوئٹہ(روزنامہ تعمیر بلوچستان) کوئٹہ میں دو روز کیلئے گرین اور پنک بس سروس معطل رہے گی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ ذرائع کے مطابق 9ویں اور 10 ویں محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ شہر میں چلنے والی گرین اور پنک بس سروس بند رہے گی، گرین اورپنک بس 27 جون سے معمول کے مطابق چلے گی
کوئٹہ میں دو روز کیلئے گرین اور پنک بس سروس معطل رہے گی
40














