امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔
امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے مشیروں سے کہا کہ نومبر مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو یقین نہیں کہ تہران ان کے مطالبات مانے گا۔










