ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی کسی بھی ممکنہ غلطی کا طاقت سے جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔
ایرانی سرکاری خبر رساں اداروں کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک انٹرویو میں محمد کرمی نے یہ بیان دیا۔
74