بلوچستان پولیس کے ڈی ایس پی کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف

4

کوئٹہ : بلوچستان پولیس کے ڈی ایس پی کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی عبدالحکیم (سابق انسپکٹر اسلحہ خانہ لیویز) حال ڈی ایس پی بلوچستان پولیس کو مسلسل غیر قانونی طورپر ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے، بدتمیزی اور کسی بھی سرکاری اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر سرکاری ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں