خضدار:شہزاد سٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسماء جتک کے والد، ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق ہوگئے۔ واضح رہے کہ چند گھنٹے قبل اسماء جتک اپنی اوراپنے گھر والوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے حکومت سے ایک ویڈیو پیغام کے زریعے اپیل کی تھی۔
شہزاد سٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق
36













