کوئٹہ:چاغی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باؤزر کو آگ لگادی۔سیکورٹی فورسز کے مطابق چاغی کے علاقے نوک جاہ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باؤزر کو روک کرانہیں آگ لگادی جس سے باؤزر جل کرخاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
چاغی : نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باؤزر کو آگ لگادی
33













