کوئٹہ :مستونگ کے علاقے سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے شیخ واصل کے قریب سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں مزید کارروائی مستونگ پولیس کررہی ہے۔
مستونگ،2 نامعلوم افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل
31














