مینا ز، بولیدہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

53

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ اطمینان، کہا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کرنا اور دو خواتین کو ساتھ لے جانے والے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی اور بلوچستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کے قیام تک ریاستی عزم غیر متزلزل رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں