چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

37

کوئٹہ : بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکلے تاہم کسی جانی و مال نقصان کی اطلا ع نہیں ملی زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق گزشتہ روز ایک بجکر 16 منٹ پر چمن اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز چمن سے جنوب مغرب میں 12 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلا ع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں