مستونگ، نامعلوم مسلح افرادنے قبائلی سردار کو بیٹے سمیت اغواء کرلیا

27

کوئٹہ:مستونگ کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ناکہ بندی کے دوران قبائلی سردار کو بیٹے سمیت اغواء کرکے لے گئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد قبائلی سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت گاڑی میں اپنے ہمراہ لے گئے مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں