ڈی جی آئی ایس پی آر ان سردارنواب کے نام بتائے کیا مراعات حاصل کی ہیں،نواب اسلم رئیسانی

44

کوئٹہ۔سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ”سردار،نواب ایلیٹ اپنی مراعات کے لیے بلوچستان کے حالات خراب کیے ہیں ”۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر جاری کئے گئے ٹوئٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ ان سرداروں کے نام بتاے جائیں اور کیا مراعات حاصل کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں