کوئٹہ: پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کردیا جائے گا۔ جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروکنے کی وجہ سے مسافروں کو گرمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا
34













