امریکی صدرٹرمپ کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق

38

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہےمگر ابھی مناسب وقت نہیں، ہم مذاکرات کرسکتےہیں اوراُن سےبات کررہےہیں،مشرق وسطیٰ میں صورتحال بدل چکی،ایران کا اثرورسوخ کم ہوگیا،چین اور روس نے ایران کی مدد کی تو بہت برا ہوگا۔

امریکی صدر نےکہا ابھی تک ایران پر بڑے پیمانے پرحملے کرنےیا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا،کیونکہ تہران کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایرانی حکام اب زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں