پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔
29