برگن اسٹاک اجلاس: شہباز شریف اور عسکری قیادت کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات زیر بحث

32

برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم اورفیلڈمارشل کاجےڈی وینس سےمصافحہ کیا،رہنماؤں نےخوشگوارموڈمیں ایک دوسرے کو گلے لگایا،اسٹیو وٹکوف اورجیرڈکشنربھی موجود تھے،ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کو آگے بڑھانےپربات چیت ہوئی، اس کے علاوہ ملاقات میں امریکا ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کےمطابق ایک روزہ نشست ہوگی،لبنان میں جنگ بندی مذاکرات کااہم ایجنڈاہے،ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثوں پر بھی گفتگو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں