ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا کہ امریکا کو جارحیت کے جواب میں سخت اور درد ناک جواب دیا جائے گا۔
یاد رہےکہ امریکی صدر نے آج پھر ایران پر حملےکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی ایران کے تیل و گیس کے بنیادی ڈھانچے پر کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔









