ترکیہ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ گیم چینجرثابت ہوگا، ترک وزیرخارجہ

44

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نےترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے کو اہم پیشرفت اور گیم چینجر قرار دیدیا۔

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

انہوں نےکہا کہ اس معاملے پر بھارت اور اسرائیل کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط معلومات کو مسترد کرتے ہیں،مکہ اتحاد ایک اہم اور مثبت اقدام ہے، جو خطے میں تعاون اور مشترکہ دفاع کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں